حرم کعبہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - کعبہ شریف کی چار دیواری، کعبہ شریف کے اردگرد کا احاطہ۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - کعبہ شریف کی چار دیواری، کعبہ شریف کے اردگرد کا احاطہ۔